دارالحکومت تہران کے جڑواں شہر کرج میں گیارہواں گل لالہ فیسٹیول شروع ہوگیا ہے۔ مشرق وسطی کا گل لالہ کا یہ سب سے بڑا فیسٹیول کرج کے بوستان شہید چمران میں 2700 مربع میٹر رقبے میں جاری ہے جس میں 2 لاکھ گل لا لہ کے ساتھ ہی گل بنفشہ اور گل نرگس سمیت انواع و اقسام کے دیگر پھول اور پودے بھی تماش بینوں کی نظر نوازی کے موجود ہیں۔
7 اپریل، 2025، 10:44 AM
آپ کا تبصرہ